the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ نے جلی کٹو پر عائد پابندی کی منسوخی کے لئے چنئی کے مرینا بیچ پر ہونے والے عوامی احتجاج میں مداخلت کی عرضی پر سماعت سے آج انکار کردیا۔چیف جسٹس جگدیش سنگھ کیہر



کی سربراہی والی ایک بنچ نے وکیل راجہ رمن کی داخل کردہ ایک عرضی پر سماعت سے انکار کردیا۔سپریم کور ٹ نے عرضی گزار سے کہا کہ راحت کے لئے وہ مدراس ہائی کورٹ میں مناسب عرضی داخل کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.